کراچی شرجیل میمن کے کزن فائرنگ سے جاں بحق

مقتول کا نام جاوید میمن تھا اور وہ ایک نجی بینک میں مینجر کے فرائض انجام دے رہے تھے، پولیس

مقتول کا نام جاوید میمن تھا اور وہ ایک نجی بینک میں مینجر کے فرائض انجام دے رہے تھے، پولیس فوٹو:اے ایف پی/فائل

سائٹ ٹاؤن کے علاقے میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے کزن فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔


پولیس کے مطابق مقتول کا نام جاوید میمن تھا اور وہ ایک نجی بینک میں مینجر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

دوسری جانب شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ان کے کزن کا قتل ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے۔
Load Next Story