فرانس کاایرانی شہریوں کیلیے ویزے د گنا کرنے کا اعلان
ویزوں کی تعداد میں دگنا اضافے پررواں سال موسم گرما سے عملدرآمد شروع کر دیا جائیگا
فرانس نے ایرانی شہریوں کیلیے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
ایران کے دورے کے موقع پر تہران میں موجود فرانسیسی وزیر خارجہ جین مارک یورالت نے کہا ہے کہ فرانس ایرانی شہریوں کیلیے ویزے جاری کرنے کی تعداد میں د گنا اضافے کا خواہاں ہے۔
فرانس کی خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ایرانی فرانس آئیں۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی شہریوں کیلیے ویزوں کی تعداد میں د گنا اضافے پر رواں سال موسم گرما سے عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا۔یاد رہے کہ فرانس نے گذشتہ سال ایران کیلیے 41 ہزار ویزے جاری کیے تھے۔