دلیپ کمار اور سائرہ بانو عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

اداکاردلیب کماراپنی اہلیہ سائرہ بانو کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لئے 15 روزتک سعودی عرب میں قیام کریں گے.


ویب ڈیسک January 03, 2013
اداکاردلیب کماراپنی اہلیہ سائرہ بانو کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لئے 15 روزتک سعودی عرب میں قیام کریں گے. فوٹو اے ایف پی

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار اپنی اہلیہ سائرہ بانو کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے.

90 سال کے لیجنڈ اداکاردلیب کماراپنی اہلیہ سائرہ بانو کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لئے 15 روزتک سعودی عرب میں قیام کریں گے، دلیپ کمار نے ٹوئٹرپر پیغام دیا ہے کہ ان کے چند دوست بھی عمرہ ادا کرنے ان کے ساتھ آئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں قیام کے دوران عمرہ کی ادائیگی کےعلاوہ وہ کسی سے ملاقات نہیں کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں