لاہورمیں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12گھنٹے سے تجاوزکرگیا

واجبات کی عدم ادائیگی اور نہروں کی سالانہ بندش کی وجہ سے بجلی کا بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا ہے

واجبات کی عدم ادائیگی اور نہروں کی سالانہ بندش کی وجہ سے بجلی کا بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا ہے فوٹو : فائل

بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے۔


واجبات کی عدم ادائیگی اور نہروں کی سالانہ بندش کی وجہ سے بجلی کا بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا ہے، لاھور سمیت دیگر شہروں میں ہر گھنٹے بعد لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جس سے عوام کی مشکلات بڑھ گئی۔

ذرائع کے مطابق لیسکو کو طلب کے مقابلے میں 1500میگاواٹ بجلی کم مل رہی ہے جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا ہے۔
Load Next Story