سریش رائنا کے زوردار چھکے نے6 سالہ پرستار کو اسپتال پہنچا دیا

بچے کو طبی امداد کے لیے اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ دوبارہ چنا سوامی اسٹیڈیم آیا اور میچ دیکھا۔


Sports Desk February 02, 2017
بچے کو طبی امداد کے لیے اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ دوبارہ چنا سوامی اسٹیڈیم آیا اور میچ دیکھا۔ فوٹو: فائل

بھارتی بیٹسمین سریش رائنا کے زوردار چھکے نے 6 سالہ پرستار کو اسپتال پہنچا دیا



بھارت اور انگلینڈ کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی کے دوران میزبان بیٹسمین نے ایک فلک بوس اسٹروک کھیلا تو گیند گیلری میں موجود بچے ستیش کی ٹانگ پر جالگی، جسے طبی امداد کے لیے اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ دوبارہ چنا سوامی اسٹیڈیم آیا اور میچ دیکھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔