سابق آسٹریلوی ٹیسٹ امپائر لیو رووین 91 برس کی عمر میں چل بسے

رووین نے 71-1970 سیریزمیں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پرایشزسیریزکے فائنل ٹیسٹ میں بھی ذمے داریاں نبھائی تھیں۔


Sports Desk February 03, 2017
رووین نے 71-1970 سیریزمیں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پرایشزسیریزکے فائنل ٹیسٹ میں بھی ذمے داریاں نبھائی تھیں ۔ فوٹو فائل

PESHAWAR: سابق آسٹریلین ٹیسٹ امپائر لیو رووین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

طویل دورانیے کے25 مقابلے سپروائزکرانے والے رووین کو جنوری1971 میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میلبورن میں منعقدہ تاریخ کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں امپائرنگ کا اعزاز بھی حاصل رہا تھا، انھوں نے 71-1970 سیریزمیں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پرایشزسیریزکے فائنل ٹیسٹ میں بھی ذمے داریاں نبھائی تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں