ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن یہودی بستیوں کی مخالفت کردی

ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر کے بعد ایک لاکھ ویزے منسوخ کردیے گئے، امریکی حکام


Monitoring Desk February 04, 2017
ویزہ منسوخی کے اعداد وشمار الیگزانڈرا کورٹ میں حکومتی اٹارنی نے ظاہر کر دیے ہیں، امریکی اخبار۔ فوٹو: نیٹ

امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل، فلسطین تنازع پر یوٹرن لیتے ہوئے مغربی کنارے پر یہودی بستیوں کی مخالفت کر دی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان شون اسپائسر نے کہا کہ یہودی بستیوں کی تعمیر نے امن کی کوششوں کو دھچکا لگا ہے۔ دونوں ممالک کو مذاکرات کی میز پر آنا ہو گا۔

دوسری جانب امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر جاری ہونے کے بعد ایک لاکھ ویزے منسوخ کیے گئے۔

ایک امریکی اخبار کے مطابق ویزہ منسوخی کے اعداد وشمار الیگزانڈرا کورٹ میں حکومتی اٹارنی نے ظاہر کر دیے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں