سپریم کورٹ کے بینچ تشکیل پاناما کیس کی سماعت جسٹس عظمت کی صحتیابی سے مشروط

عدالتی ہفتے کے دوران مقدمات کی سماعت کے لیے 5 بینچ تشکیل دے دیے ہیں۔


Numainda Express February 05, 2017
عدالتی ہفتے کے دوران مقدمات کی سماعت کے لیے 5 بینچ تشکیل دے دیے ہیں۔ فوٹو فائل

سپریم کورٹ نے کل پیر 6 فروری سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے دوران مقدمات کی سماعت کے لیے 5 بینچ تشکیل دے دیے ہیں۔

پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت لارجر بینچ کے رکن جسٹس عظمت سعید شیخ کی صحتیابی اور دستیابی سے مشروط ہوگی۔

عدالت عظمیٰ کی کاز لسٹ کے مطابق پہلا بینچ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب، دوسرا بینچ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس دوست محمد اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل ہوگا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |