بگ تھری خاتمے کی تجاویز کا مخالف سری لنکا مزید سوچ وبچار کرے گا

موجودہ معاشی ماڈل کے عملی نفاذ میں کئی دشواریاں حائل ہیں، سری لنکن بورڈ چیف


Sports Desk February 05, 2017
موجودہ معاشی ماڈل کے عملی نفاذ میں کئی دشواریاں حائل ہیں، سری لنکن بورڈ چیف ۔ فوٹو: فائل

آئی سی سی کے موجودہ حکام ورلڈ باڈی کے ڈھانچے میں تبدیلی پر سری لنکن کرکٹ بورڈ کو راضی نہیں کرپائے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :بگ تھری کے مضبوط قلعے میں شگاف پڑ گئے

سری لنکن بورڈ نے پیش کردہ تجاویز پر غور کیلیے مزید وقت طلب کرلیا ہے، سری لنکن بورڈ چیف تھا لنگا سماتھی پالا کا کہنا ہے کہ موجودہ معاشی ماڈل کے عملی نفاذ میں کئی دشواریاں حائل ہیں، بھارت کے علاوہ سری لنکا وہ واحد ملک ہے جس کے کرکٹ بورڈ نے نئے معاشی ڈھانچے کی مخالفت میں ووٹ دیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔