ترکی جمہوری حکومت کے خلاف سازش کے الزام میں سابق فوجی سربراہ گرفتار

جنرل حقی پر الزام ہے کہ انہوں نے 1997میں وزیراعظم نجم الدین اربکان سے سازش کے تحت استعفیٰ لیا تھا.


ویب ڈیسک January 04, 2013
جنرل حقی پر الزام ہے کہ انہوں نے 1997میں وزیر اعظم نجم الدین اربکان سے سازش کے تحت استعفیٰ لیا تھا. فوٹو: رائٹرز

GILGIT:

ترکی میں 15 سال پہلے جمہوری حکومت کے خلاف سازش کے الزام میں سابق فوجی سربراہ کو گرفتار کر لیا گیا۔


جنرل اسماعیل حقی کو استنبول میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا جس کے بعد انہیں انقرہ منتقل کر دیا گیا، جنرل حقی پر الزام ہے کہ انہوں نے 1997میں وزیراعظم نجم الدین اربکان سے سازش کے تحت استعفیٰ لیا تھا، جنرل حقی نے ان الزامات سے انکار کیا ہے لیکن ان کے ایک ماتحت جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے جنرل حقی کے کہنے پر حکومت کے خلاف کارروائیاں کیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |