نوشہرہ میاں افتخار کے حلقے میں علما نے پولیو ٹیموں کوکام سے روک دیا

جب تک حکومت علاقے کے مسائل حل نہیں کرے گی بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے نہیں پلانے دیے جائیں گے،عمائدین۔

جب تک حکومت علاقے کے مسائل حل نہیں کرے گی بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے نہیں پلانے دیے جائیں گے،عمائدین۔ فوٹو: فائل

ضلع نوشہرہ میں صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار کے حلقے کے گائوں وزیر گڑھی میں پولیو ٹیموں کو گائوں کے عمائدین اور علماء نے کام سے روک دیا۔


ایک ٹی وی کے مطابق انکا کہنا تھا کہ علاقے کے بہت سے مسائل ہیں جب تک حکومت وہ حل نہیں کرے گی بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے نہیں پلانے دیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر نے عمائدین سے مذاکرات کیلیے رابطہ کیا ہے۔
Load Next Story