باڑہ عالم گودرمیں ہوٹل پر مارٹر گولہ گرنے سے 4مزدور زخمی

باڑہ ذوالفقار گڑھی کے ہوٹل میں سلک فیکٹری کے مزدور کھانا کھا رہے تھے, سرکاری حکام.


Staff Reporter January 05, 2013
باڑہ ذوالفقار گڑھی کے ہوٹل میں سلک فیکٹری کے مزدور کھانا کھا رہے تھے, سرکاری حکام. فوٹو: فائل

باڑہ عالم گودر میں ہوٹل پر مارٹر گولہ گرنے سے چار مزدور زخمی ہو گئے۔

سرکاری حکام کے مطابق باڑہ ذوالفقار گڑھی کے ہوٹل میں سلک فیکٹری کے مزدور کھانا کھا رہے تھے کہ اس دوران اچانک ایک گولہ ہو ٹل پر گر گیا جس سے چار مزدور زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں