پاک فوج کی چیک پوسٹوں پر سرحدپار سے کیا گیا حملہ ناکام آئی ایس پی آر

پاک فوج کی جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے، آئی ایس پی آر


ویب ڈیسک February 11, 2017
پاک فوج کی جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے، آئی ایس پی آر. فوٹو: فائل

پاک فوج نے مہمند ایجنسی میں افغانستان سے آنے والے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے آنے والے دہشت گردوں نے پاک فوج کی چیک پوسٹوں پر حملے کی کوشش کی تاہم فوری جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں