امیتابھ بچن کی فلم ’’سرکار 3‘‘ کی ریلیز موخر

اعلان کے مطابق فلم 7 مارچ کے بجائے 7 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

اعلان کے مطابق فلم 7 مارچ کے بجائے 7 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔ فوٹو: نیٹ

بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کی نئی فلم سرکار۔3 '' کی ریلیز کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار رام گوپال ورما نے ٹویٹر پر فلم سرکار کے سلسلے کی تیسری فلم ''سرکار۔3 ''کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ اعلان کے مطابق فلم 7 مارچ کے بجائے 7 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔


فلم کی اہم کاسٹ میں امیتابھ بچن کے علاوہ جیکی شروف، منوج باچپائی، امیت سدھ یامی گوتم اور دیگر شامل ہیں۔

 
Load Next Story