روسی صدر پوتن دنیا کی سب سے بااثر ترین شخصیت قرار

روسی صدرکو دنیا کے بااثر شخصیات کی فہرست میں دوسرا مقام حاصل ہوا کیونکہ پہلا مقام کسی بھی شخصیت کو نہیں دیا گیا۔


Online January 05, 2013
روسی صدرکو دنیا کے بااثر شخصیات کی فہرست میں دوسرا مقام حاصل ہوا کیونکہ پہلا مقام کسی بھی شخصیت کو نہیں دیا گیا۔ فوٹو: فائل

امریکی رسالہ فارین پالیسی نے روسی صدر پوتن کو گزشتہ سال دنیا کا سب سے بااثر شخصیت قرار دیدیا ہے۔

درحقیقت روسی صدرکو دنیا کے بااثر شخصیات کی فہرست میں دوسرا مقام حاصل ہوا کیونکہ پہلا مقام کسی بھی شخصیت کو نہیں دیا گیا۔ مذکورہ رسالہ کے مطابق ابھی تک ایسی شخصیت موجود نہیں ہے جو دنیا کے سنگین ترین چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہو۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں