روسی صدر پوتن دنیا کی سب سے بااثر ترین شخصیت قرار
روسی صدرکو دنیا کے بااثر شخصیات کی فہرست میں دوسرا مقام حاصل ہوا کیونکہ پہلا مقام کسی بھی شخصیت کو نہیں دیا گیا۔
امریکی رسالہ فارین پالیسی نے روسی صدر پوتن کو گزشتہ سال دنیا کا سب سے بااثر شخصیت قرار دیدیا ہے۔
درحقیقت روسی صدرکو دنیا کے بااثر شخصیات کی فہرست میں دوسرا مقام حاصل ہوا کیونکہ پہلا مقام کسی بھی شخصیت کو نہیں دیا گیا۔ مذکورہ رسالہ کے مطابق ابھی تک ایسی شخصیت موجود نہیں ہے جو دنیا کے سنگین ترین چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہو۔