کرپشن اسپین کے شاہ جوان کارلوس مقبولیت کھوبیٹھے
18سال سے 29سال کی عمر کے قریباً58 فیصد نے کہا کہ ان کے خیال میں اسپین کے لئے شہنشاہیت بہترین طرز حکومت نہیں ہے۔
اسپین کے شاہ جوان کارلوس کی مقبولیت میں گزشتہ سال کمی واقع ہوئی ہے۔
عوامی جائزے کے ایک سروے کے مطابق ایسا ہاتھیوں کے شکار اور کرپشن کے ایک کیس ، جس میں ان کا خاندان ملوث ہے ، کی وجہ سے ہوا ہے۔ جریدہ المینڈو کے لیے سگما ڈوس کی طرف سے کیے جانیوالے سروے کے مطابق ایک سال قبل کے تین تہائی کے مقابلے میں ایک ہزار افراد میں سے صرف نصف نے ان کی حکمرانی کے بارے میں اچھی رائے کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات کو کیے جانیوالے سروے میں کہا گیا ہے کہ اسپین میں شہنشاہیت کی حمایت 6 پوائنٹ کم ہو گئی ہے۔ جریدے کے مطابق شہنشاہیت کی حمایت میں یہ تاریخی کمی ہے۔ 18سال سے 29سال کی عمر کے قریباً58 فیصد نے کہا کہ ان کے خیال میں اسپین کے لئے شہنشاہیت بہترین طرز حکومت نہیں ہے۔