35 سالہ کیوی رگبی پلیئرسیون لیوکی چل بسے 

سیون لیوکی نے 2005 سے 2008 کے درمیان 17 میچز میں ملکی ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کیا تھا۔


Sports Desk February 12, 2017
سیون لیوکی نے 2005 سے 2008 کے درمیان 17 میچز میں ملکی ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کیا تھا ۔ فوٹو فائل

KHAIRPUR: نیوزی لینڈ کے سابق رگبی پلیئر سیون لیوکی 35 برس کی عمر میں چل بسے۔

سیون لیوکی کو دل اور گردے کے عارضے لاحق تھے، کیوی ٹیم نے ان کی موت پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا ٹوئٹ کیا ہے اور ٹیم میں ان کے ساتھی پلیئر شوان اسٹیونسن نے کہا کہ ہم نے اپنا بھائی کھودیا۔

سیون لیوکی نے آل بلیکس کیلیے 3 ٹرائیز اسکور کی تھیں، انھوں نے 2005 سے 2008 کے درمیان 17 میچز میں ملکی ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔