چارسدہ فائرنگ سے الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی ڈائریکٹراور ڈرائیور جاں بحق

لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔


ویب ڈیسک January 05, 2013
لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ فوٹو: فائل

MUMBAI: گاڑی پر فائرنگ سے الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی ایجوکیشن ڈائریکٹر ذاکر حسین اور ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔

الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے ایجوکیشن ڈائریکٹر ذاکر حسین اسکولوں کا معائنہ کرنے کےلئے پشاور سے اتمانزئی جا رہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اتمانزئی بازار میں ان کی گاڑی پر فائرنگ کری جس کے نتیجے میں ذاکر حسین اور ان کا ڈرائیور خادم حسین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |