فرحان اور سہیل کی ’’وسل‘‘ 17 فروری کو نمائش کیلیے پیش کی جائے گی


فرحان علی آغا کی یہ تیسری فلم ہے اس سے قبل’’گڈ مارننگ کراچی‘‘ اور’’مالک‘‘ ریلیز ہوچکی ہیں۔ فوٹو: نیٹ
اسمگلنگ کے موضوع پر بننے والی اس فلم کی عکسبندی اسلام آباد، بلوچستان اور افغانستان کے بارڈر پر شوٹ کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ٹی وی اداکار وماڈل فرحان علی آغا کی یہ تیسری فلم ہے اس سے قبل''گڈ مارننگ کراچی'' اور''مالک'' ریلیز ہوچکی ہیں۔