امریکا کی ریاست الاسکا میں 77 شدت کا زلزلہ
زلزلے کے بعد علاقے میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی
امریکی ریاست الاسکا میں 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
امریکی ریاست الاسکا کے ساحلی علاقے میں آنے والے زلزلے کا مرکز بحرالکاہل تھا, سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق سمندر میں پانی کی ریڈنگ سے ظاہر ہوتا ہے کہ سونامی نے ساحلی علاقے کا رخ کر لیا ہے۔
دوسری طرف زلزلے کے بعد علاقے میں 4.5 اور 4.7 شدت کے آفٹر شاکس بھی محسوس کئے گئے تاہم زلزلے کے بعد ابھی تک کسی جانی اورمالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔