بپاشا باسو نے اپنی فٹنس ڈی وی ڈی لانچ کردی

فٹنس ڈی وی ڈی کا مقصد لوگوں میں ورزش کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے, بپاشا باسو.


ویب ڈیسک January 05, 2013
تقریب میں بپاشا نے ڈانس بھی کیا جس پر حاضرین نے انہیں خوب داد دی۔ فوٹو: فائل

بھارتی اداکارہ بپاشا باسو نے اپنی فٹنس ڈی وی ڈی لانچ کردی ہے۔


بالی ووڈ کی اداکارہ بپاشا باسو کی دوسری فٹنس ڈی وی ڈی کی رونمائی کے لئے ممبئی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر بپاشا کا کہنا تھا کہ فٹنس ڈی وی ڈی کا مقصد لوگوں میں ورزش کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ درست طریقے سے وزن کم کرنے کے طریقوں کو اجاگر کرنا ہے، تقریب میں بپاشا نے ڈانس بھی کیا جس پر حاضرین نے انہیں خوب داد دی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں