سانحہ لاہور کراچی کے وکلا نے یوم سیاہ منایا

وکلا نے یوم سیاہ کے موقع پر مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا۔


ویب ڈیسک February 13, 2017
وکلا نے یوم سیاہ کے موقع پر مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا۔ فوٹوپ؛ فائل

سانحہ لاہور پر کراچی بار ایسوسی ایشن کے اعلان پر وکلا نے یوم سیاہ منایا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں پیش آنے والے واقعے پر وکلا برادری بھی سراپا احتجاج ہے اور کراچی بار ایسوسی ایشن نے احتجاجی طور پر مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا۔ سیکریٹری کراچی بار کے اعلان پر وکلا برادری نے مکمل طور پر یوم سیاہ منایا اور اس موقع پر عدالتی بائیکاٹ کرتے ہوئے وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں