
ایک انٹر ویو کے دوران ماہرہ خان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی کسی بھی شعبے میں اگر محنت اور ایمانداری سے کام کریں تو ان کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔
ماہرہ خان نے دلی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی فلم انڈسڑی بھی بھارت کی فلم انڈسڑی جیسی شاد آباد ہوجائے مگر اس کے لیے ہمیں سب سے زیادہ سر مایہ کار کی ضرورت ہے جسکے لیے شوبز سے وابستہ لوگوں کو آگے آنا ہوگا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔