سونے کی قیمت850روپے کے اضافے سے 61900روپے تولہ ہوگئی
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر61900 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر53057 روپے ہوگئی
KARACHI:
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر کے اضافے سے 1656 ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 850 اور729 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر61900 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر53057 روپے ہوگئی، اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے بڑھ کر1120 اور فی دس گرام چاندی کی قیمت8.58 روپے بڑھ کر 960 روپے ہوگئی۔