میری لو لائف پر سوالات نہ کیے جائیں عالیہ بھٹ

میری لو لائف کے بارے میں سوالات نہ کیے جائیں، اداکارہ


Online February 15, 2017
میری لو لائف کے بارے میں سوالات نہ کیے جائیں، اداکارہ۔ فوٹو: اے ایف پی

PESHAWAR: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ میری لو لائف کے بارے میں سوالات نہ کیے جائیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ اور ورون دھون اپنی آنے والی فلم بدریناتھ کی دولہنیا کی تشہیر کے لیے ایک تقریب میں موجود تھیں اس موقع پر ان سے ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے سوال کیا گیا جس پر انھوں نے مائک تھام کر جوا ب دیا کہ میری لو لائف کے بارے میں سوالات نہ کیے جائیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں