چند روز میں شامی حکومت کا تختہ الٹنے والا ہے اردوان

شام کے صدر بشارالاسد کے دن گنے جاچکے ہیں اور چند روز میں شامی حکومت کا تختہ الٹنے والا ہے, اردوان.

شام کے صدر بشارالاسد کے دن گنے جاچکے ہیں اور چند روز میں شامی حکومت کا تختہ الٹنے والا ہے, اردوان. فوٹو: رائٹرز/ فائل

ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشارالاسد کے دن گنے جاچکے ہیں اور چند روز میں شامی حکومت کا تختہ الٹنے والا ہے۔


انھوں نے کہا کہ شام سے ترکی آنے والے پناہ گزینوں کیلیے مزید 500ملین ڈالر خرچ کیے جائینگے۔ واضح رہے کہ شام میں خانہ جنگی کے باعث ترکی نقل مکانی کرنے والے افراد کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور وہاں حکومتی فوج اور باغیوں میں مسلسل جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
Load Next Story