وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کی طبیعت بہتر نہ ہوسکی

ملکی آئین اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ صدر بعد میں اعلیٰ عدلیہ کے سامنے حلف اٹھا سکتے ہیں، ہوگو شاویز

ملکی آئین اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ صدر بعد میں اعلیٰ عدلیہ کے سامنے حلف اٹھا سکتے ہیں، ہوگو شاویز فوٹو: فائل

ونیزویلا کے صدر ہوگو شاویز کی طبیعت بہتر نہ ہو سکی جبکہ نائب صد ر نکولس مدورو نے کہا ہے کہ ہوگو شاویز 10 جنوری کوآئندہ مدت کیلیے حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کر سکے تو بھی وہ صدر رہ سکتے ہیں۔


سرکاری ٹی وی سے اپنے خطاب میں نائب صدر نے کہا کہ ملکی آئین اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ صدر بعد میں اعلیٰ عدلیہ کے سامنے حلف اٹھا سکتے ہیں۔
Load Next Story