سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کھٹمنڈو سے شارجہ پہنچ گئے

توقیر صادق سفارتی پاسپورٹ پر کھٹمنڈو گئے، ذرائع

توقیر صادق سفارتی پاسپورٹ پر کھٹمنڈو گئے، ذرائع فوٹو: ٹی ایم این

سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق جو کروڑوں کی کرپشن میں ملوث ہیں، کھٹمنڈو سے شارجہ پہنچ گئے۔


اس کا سراغ نیب اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے لگایا۔ ذرائع کے مطابق توقیر صادق سفارتی پاسپورٹ پر کھٹمنڈو گئے۔ نیب نے ان کے دونوں پاسپورٹ منسوخ کرا دیئے ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story