اعتزاز احسن کی بیٹی کا نارویجن شہری آئیون جانسن سے نکاح

زینب کا حق مہر 20 ہزار پائونڈ رکھا گیا، شادی کی تقریب کل اعتزاز احسن کی رہائش گاہ سے ملحقہ زمان پارک میں ہوگی


Lady Reporter January 06, 2013
زینب کا حق مہر 20 ہزار پائونڈ رکھا گیا، شادی کی تقریب کل اعتزاز احسن کی رہائش گاہ سے ملحقہ زمان پارک میں ہوگی۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کی صاحبزادی زینب اعتزاز کا نکاح گزشتہ روز انکے فارم ہائوس بیدیاں روڈ پر نارویجن شہری آئیون جانسن کے ساتھ ہوا جو اعتزاز کے بھائی پروفیسر ڈاکٹر اعجازاحسن نے پڑھایا.

زینب کا حق مہر 20 ہزار پائونڈ رکھا گیا، شادی کی تقریب کل اعتزاز احسن کی رہائش گاہ سے ملحقہ زمان پارک میں ہوگی، زینب شادی کے بعد شوہر کے ساتھ ناروے چلی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں