کوہلی کی برانڈ ویلیو میں اضافہ شاہ رخ کے بعد دوسرے نمبرپرفائز

کوہلی کی موجودہ برانڈ ویلیو 92 ملین ڈالر ہے۔

کوہلی کی موجودہ برانڈ ویلیو 92 ملین ڈالر ہے ۔ فوٹو فائل

HYDERABAD:
بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی ' برانڈ ویلیو' میں اضافہ ہوگیا۔

حالیہ رپورٹ کے مطابق وہ فلم اسٹار شاہ رخ خان کے بعد اس فہرست میں دوسری پوزیشن پرآگئےہیں، کوہلی کی موجودہ برانڈ ویلیو 92 ملین ڈالر ہے، شاہ رخ 131 ملین ڈالر کے ساتھ سرفہرست ہیں۔


اس خبر کو بھی پڑھیں :کوہلی کا انوشکا کوپیغام

میڈیا رپورٹ کے مطابق ون ڈے اور ٹوئنٹی20 میں بھی کپتان بننے کے بعد کوہلی کی مارکیٹ ویلیو میں 20 سے 25 فیصد تک اضافہ ہوا۔
Load Next Story