ویمنزکرکٹکیوی بولراینا پیٹرسن نے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دے دیا
یہ کسی بھی کیوی بولر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں 20 برس سے زائد عرصے بعد پہلی ہیٹ ٹرک ہے ۔
اینا پیٹرسن 2 دہائیوں بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں ہیٹ ٹرک داغنے والی پہلی خاتون کیوی کرکٹر بن گئیں۔
اینا پیٹرسن نے یہ کارنامہ اتوار کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹی 20 میں انجام دیا، ان کی غیرمعمولی پرفارمنس کی بدولت کیویز نے بارش سے متاثرہ لو اسکورنگ مقابلہ 8رنز سے جیت لیا، یہ کسی بھی کیوی بولر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں 20 برس سے زائد عرصے بعد پہلی ہیٹ ٹرک ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :اسپنرز کا جادو چل گیا،کیویزکی سیمی فائنل میں رسائی
مجموعی طور پر یہ ویمنز ٹی 20 انٹرنیشنل کی چھٹی ہیٹ ٹرک شمار ہوئی، کیوی بولر نے پہلی بار یہ کارنامہ انجام دیا، ان سے قبل بین الاقوامی کرکٹ میں آخری کیوی ہیٹ ٹرک فروری 1996 میں ایملی ڈریم نے بنائی تھی، انھوں نے یہ کارنامہ ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا سے میچ میں انجام دیا تھا۔