بوڑھی اداکارائیں اب ’’ماں‘‘ کا کردار ادا کریں نور

ٹی وی ڈراموں کے لیے بھی پیش کش ہو رہی ہیں مگر مصروفیات کی وجہ سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کر پارہی۔


INP/INP January 07, 2013
بہترین اداکارہ ہوں اس لیے فلموں میں ہیروئن سے کم کوئی رول ادا نہیں کروں گی۔. فوٹو : فائل

پاکستانی اداکارہ نور نے کہا ہے کہ بوڑھی اداکاراؤں کو چاہیے کہ وہ ہیروئن کے بجائے فلموں میں ''ماں'' کا کردار ادا کریں۔

اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے جتنی فلموں میں بھی کام کیا ہے اپنی کارکردگی سے ثابت کر چکی ہوں کہ میں ایک بہترین اداکارہ ہوں اس لیے فلموں میں ہیروئن سے کم کوئی رول ادا نہیں کروں گی۔

06

انھوں نے کہا کہ ٹی وی ڈراموں کے لیے بھی مجھے پیش کش ہو رہی ہیں مگر مصروفیات کی وجہ سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں