کوہلی 100 کروڑ روپے کی اشتہاری ڈیل کرنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی
کوہلی نےاسپورٹس مصنوعات تیارکرنےوالی کمپنی کےساتھ8برس کیلیےمجموعی طورپر110کروڑروپے مالیت کا معاہدہ کیا۔
ویرات کوہلی 100 کروڑ روپے کی اشتہاری ڈیل کرنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے۔
ویرات کوہلی کسی ایک برانڈ کے ساتھ 100 کروڑ روپے کی اشتہاری ڈیل کرنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ویرات کوہلی نے اسپورٹس مصنوعات تیار کرنے والی کمپنی کے ساتھ 8 برس کیلیے مجموعی طور پر 110 کروڑ روپے مالیت کا معاہدہ کیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :کوہلی کی برانڈ ویلیو میں اضافہ
کوہلی اب اس جرمن کمپنی کے ساتھ نئی اسپورٹس لائف اسٹائل پروڈکٹس لانچ کرنے کیلیے کام کریں گے۔