امیرجماعت اسلامی منورحسن کی مولانافضل الرحمن سے ملاقات

سید منور حسن، فضل الرحمٰن ودیگر نے قاضی حسین کی موت پر افسوس کا اظہارکیا اور باہمی امور پر بات چیت کی

سید منور حسن، فضل الرحمٰن ودیگر نے قاضی حسین کی موت پر افسوس کا اظہارکیا اور باہمی امور پر بات چیت کی فوٹو: فائل

قاضی حسین احمد کی نماز جنازہ کے بعدمرکزی امیر جماعت اسلامی سید منورحسن، فضل الرحمٰن کے ساتھ جمعیت علمائے اسلام (ف)کے صوبائی سیکریٹریٹ چلے گئے۔


ان کے ہمراہ جماعت اسلامی اور جے یو آئی کے دیگر قائدین بھی تھے۔ اس موقع پر سید منور حسن، فضل الرحمٰن ودیگر نے قاضی حسین کی موت پر افسوس کا اظہارکیا اور باہمی امور پر بات چیت کی۔
Load Next Story