آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تقریب رونمائی 

گرین شرٹس کا دوسرا مقابلہ 7 جون کو جنوبی افریقہ سے ہوگا جب کہ 12جون کو سری لنکا سے سامنا ہو گا۔


Sports Desk February 21, 2017
گرین شرٹس کا دوسرا مقابلہ 7 جون کو جنوبی افریقہ سے ہوگا جب کہ 12جون کو سری لنکا سے سامنا ہو گا ۔ فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2017 کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا اور پاکستان کے سابق ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی نے ٹرافی کی نقاب کشائی کی۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی یکم جون سے انگلینڈ میں کھیلی جائے گی، جس میں آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بھارت اوربنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں۔



اس خبرکو بھی پڑھیں :آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 کے لیے 8 ٹیموں کا اعلان

پاکستان ٹیم 4 جون کو پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔ گرین شرٹس کا دوسرا مقابلہ 7 جون کو جنوبی افریقہ سے ہو گا جب کہ 12جون کو سری لنکا سے سامنا ہو گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |