کوئٹہ نامعلوم افراد کی کارپر فائرنگایک شخص جاں بحق 3 زخمی

پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لےکر ملزموں کی تلاش شروع کردی۔


ویب ڈیسک January 07, 2013
فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا، فوٹو : اے ایف پی

نامعلوم افراد کی کارپرفائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔


پولیس کے مطابق کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا، پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لےکر ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے۔


تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں