ایک تسبیح کلائی کے ساتھ لٹک رہی تھی اور دوسری دائیں ہاتھ کی اُنگلیوں میں گولی کی رفتار سے گھوم رہی تھی۔