ٹرمپ کیبن فیور کا شکار سر میں درد رہتا ہے ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا
ڈاکٹروں نے امریکی صدر کو زیادہ وقت آرام کا مشورہ دیتے ہوئے قدرتی ماحول میں زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت کی ہے۔
ISLAMABAD:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد کیبن فیور کا شکار ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کے مشیر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کیبن فیور کا شکار ہیں جس سے ان کے سر میں درد رہتا ہے جس سے وہ بجھے بجھے سے نظر آتے ہیں تاہم اب انہوں نے وائٹ ہاؤس کے ماحول سے نکل کر فلوریڈا میں اپنے فارم ہاؤس پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
دوسری جانب ڈاکٹروں نے امریکی صدر کو زیادہ وقت آرام کا مشورہ دیتے ہوئے قدرتی ماحول میں زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت کی ہے جس کے بعد ٹرمپ نے اپنی بعض ذمہ داریاں مشیروں اور قریبی عہدیداران کو سونپنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔