پاکستانی ڈرامہ دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے سہیل اصغر
جو لوگ اچھا کام کریں گے ان کا کوئی راستہ نہین روک سکتا، ہمارا ڈرامہ آج بھی دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے ۔
ٹیلی ویژن ڈرامے کی ترقی میں جو کردار پی ٹی وی کا رہا ہے اس سے کوئی انکار نہیں کرسکتا آج بیشتر فنکاروں کو پی ٹی وی نے شناخت دی اور وہ اسی وجہ سے پہنچانے جاتے ہیں مجھے جو عزت اور شہرت پی ٹی وی سے ملی وہ میرے لیے آج بھی سب سے بڑا اعزاز ہے۔
قومی ٹی وی کے بعد نجی شعبہ میں ڈرامے کی ترقی میں جہاں نجی چینلز کا کردار اہم ہے وہاں پروڈکشن اداروں نے بھی بہت اچھا کام کیا ہے نجی ٹی وی پر جو تبدیلی آئی ہے وہ نئے لکھنے والوں کی مرہون منت بہت سے اچھے لکھنے والی خواتین سامنے آئی ہیں ان کی کارکردگی قابل ستائش ہے ، نئے فنکاروں کو مواقع ملے انھوں نے اس سے فائدہ اٹھایا، اگر اچھا ٹیلنٹ ہے تو اسے ضرور آگے آنا چاہیے، چند روز سے غیر ملکی ڈراموں کا ایشو بہت زیادہ ڈسکس کیا جارہا ہے میرا خیال ہے کہ اگر ہمارا ڈرامہ اچھا ہوگا تو اسے کوئی نقصان نہیں پہنچے گا ہمیں اس سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے بلکہ اپنے ڈراموں کو مزید بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے، جو لوگ اچھا کام کریں گے ان کا کوئی راستہ نہین روک سکتا، ہمارا ڈرامہ آج بھی دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے ۔