ریپ کیس کیوی کرکٹرکوکلین چٹ مل گئی 

ہیملٹن ڈسٹرکٹ کورٹ نے اسکاٹ کوگلیجین کو خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں بے قصور قرار دے دیا۔

ہیملٹن ڈسٹرکٹ کورٹ نے اسکاٹ کوگلیجین کو خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں بے قصور قرار دے دیا ۔ فوٹو انٹرنیٹ

لاہور:
ریپ کیس میں کیوی کرکٹرکوکلین چٹ مل گئی جیوری نے متفقہ طور پر انھیں بے گناہ قرار دے دیا۔

ناردرن ڈسٹرکٹس کے کرکٹر 25 سالہ اسکاٹ کوگلیجین کو ہیملٹن ڈسٹرکٹ کورٹ نے خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں بے قصور قرار دے دیا۔


اس خبر کو بھی پڑھیں :گرل فرینڈ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر بنگلا دیشی کرکٹر گرفتار

ان پر یہ الزام 17 مئی 2015 کو عائد کیا گیا تھا، جیوری نے متفقہ طور پر انھیں بے گناہ قرار دے دیا۔
Load Next Story