سیاسی جوڑتوڑکرنا ہرجماعت کا حق ہے شاہ محمود قریشی
پیپلزپارٹی کے سندھ میں وجود کوماننا ہوگا اورتسلیم بھی کرنا ہوگا، شاہ محمود قریشی
ISLAMABAD:
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو حق پہنچتا ہے کہ وہ لوگوں سے رابطہ کریں اور سیاسی جوڑتوڑ کرنا ہرجماعت کا حق ہے۔
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اندورن سندھ ان کے دورے کامیاب رہے ہیں، پیپلزپارٹی کے سندھ میں وجود کوماننا ہوگا اوراسے تسلیم بھی کرنا ہوگا۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آصف علی زرداری لوگوں کو اپنی جانب مائل کرنے کے فن میں مہارت رکھتے ہیں، سیاسی جماعتوں کو حق پہنچتا ہے کہ وہ لوگوں سے رابطہ کریں اورسیاسی جوڑ توڑ کرنا ہرجماعت کا حق ہے۔