پی ایس ایل فائنل لاہورمیں ہونے یا نہ ہونے کا باقاعدہ اعلان وزیراعظم نواز شریف تمام رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد کریں گے