بڈاپسٹ ویمنز ٹینس کی ٹرافی ٹیمیا بابوس نے قبضے میں کرلی فائنل میں لوسی ناکام
مارسیلی مینز ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ہوم فیورٹ جوئے ولفریڈ سونگا نے جیت لیا۔
بڈاپسٹ ویمنز ٹینس کی ٹرافی ہنگری کی ٹاپ سیڈ ٹیمیا بابوس کے نام ہوگئی۔
ٹیمیا بابوس نے فائنل میں جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والی 2 سیڈ لوسی سفارووا کو مات دے دی، ان کی جیت کا اسکور7-6 (4/7)، 4-6 اور 3-6 رہا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :غلط جرمن ترانہ بجانے پریوایس ٹینس ایسوسی ایشن کی معذرت
دوسری جانب مارسیلی مینز ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ہوم فیورٹ جوئے ولفریڈ سونگا نے جیت لیا، انھوں نے فیصلہ کن معرکے میں ہموطن لوکاس پاؤلی کو اسٹریٹ سیٹ میں 4-6 اور 4-6 سے شکست دے دی۔