مہمند لکی مروت بارودی سرنگ کے دھماکے اور جھڑپ میں3سیکیورٹی اہلکار شہید

3شدت پسند بھی ہلاک،باڑہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری،شدت پسندوں کے 2ٹھکانے تباہ،بنوں پرنامعلوم سمت سے 3راکٹ فائر


Numaindgan Express January 08, 2013
3شدت پسند بھی ہلاک،باڑہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری،شدت پسندوں کے 2ٹھکانے تباہ،بنوں پرنامعلوم سمت سے 3راکٹ فائر فوٹو : فائل

مہمند ایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقہ ایل بو میں فورسز کی پوسٹ کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا ۔

سرکاری ذرائع کے مطابق یہ واقعہ پاک افغان سرحد کے قریب پیش آیا ہے ۔ ادھر تحصیل حلیمزئی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں قبائلی ملک بال بال بچ گیا ۔ ادھر باڑہ اکاخیل کے علاقہ خرماتنگ میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے شدت پسندوں کے 2 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔

تاہم شدت پسندوں کی غیر موجودگی صحت کے مسائل کو نظر اندازکردیا ہے، یہی وجہ ہے کہ صوبے میں تعلیم اور صحت کے مسائل ہولناک صورت اختیار کرتے جارہے ہیں،طالب علموں نے سندھ جامعات کے چانسلر اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خاں اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علیشاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی قانونی حیثیت بحال کرنے کیلیے اسمبلی کا اجلاس فوری طلب کیا جائے بصورت دیگراحتجاج اور بھوک ہڑتال پر مجبور ہوجائیں گے ۔



کیونکہ حکومت سندھ ہمارے مستقبل سے کھیل رہی ہے اگر یونیورسٹی کی قانونی حیثیت سے بحال نہیںکی گئی تو 350طالب علموںکا مستقبل خطرے میں پڑجائے گا، دریں اثناء سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ملازمین بھی تذبذب کا شکار ہیں ، انھوں نے کہا کہ مجوزہ یونیورسٹی کوتا حال قانونی درجہ نہ ملنے سے یونیورسٹی کی حیثیت مشکوک ہوگئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں