آج چند شہروں میں بارش کا امکانگرمی برقرار 2افرادہلاک
سب سے زیادہ درجہ حرارت نورپورتھل میں44،اسلام آبادمیں37ڈگری ریکارڈکیاگیا
ISLAMABAD:
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثرعلاقوںمیںموسم خشک اورگرم رہے گا تاہم ملتان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، میرپورخاص ڈویژن کشمیراورگلگت بلتستان میںبعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آئندہ چند روزکے دوران بیشتر مقامات پرموسم خشک اورگرم رہے گا،24گھنٹوںکے دوران ملک کے اکثرحصوںمیںموسم گرم اورخشک رہا۔ ہفتے کوسب زیادہ درجہ حرارت نورپورتھل میں44ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور 37 جبکہ اسلام آبادمیںزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا،اکثر علاقوںمیںگرمی کی لہر برقرار ہے، میدانی اورجنوبی علاقوںمیںدرجہ حرارت کم ہونے کے باعث حبس رہا،رحیم یارخان کے علاقے رکن پور میںگرمی اور لوڈشیڈنگ سے70 سالہ بزرگ عبدالحسین جاںبحق ہو گئے، کچی محمدخان میں 13سالہ محمدسلیم جاںبحق ہوگیا۔