تھرل اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’ریس ٹو‘‘ کا نیا گانا ریلیز

ریس ٹو 25 جنوری کو دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


ویب ڈیسک January 08, 2013
’ریس ٹو‘‘ کے اس گانے میں فلم کے تمام اداکارجلوہ گر ہیں جن میں چھوٹے نواب، جان ابراہم، دیپکا، انیل کپور اور جیکولین فرنینڈس شامل ہیں. فوٹو: پبلیسٹی

تھرل اور سسپنس سے بھرپور بھارتی فلم ''ریس ٹو'' کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا ہے۔


بالی ووڈ فلم ''ریس ٹو'' کے اس گانے میں فلم کے تمام اداکارجلوہ گر ہیں جن میں سیف علی خان ، جان ابراہم، دیپیکا پدوکون ، انیل کپور اور جیکولین فرنینڈس شامل ہیں۔


واضح رہے کہ فلم 2008 کی ہٹ فلم ''ریس'' کا سیکوئل ہے جس کی ہدایتکاری عباس مستان نے دی ہے۔ ریس ٹو 25 جنوری کو دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں