فیفا کے سابق جنرل سیکریٹری والکے نے 10 برس کی پابندی چیلنج کردی

جیروم والکےکوابتدا میں 12 برس پابندی کی سزا دی گئی جسے فیفا اپیل کمیٹی نے بعدازاں کم کرکے 10 برس کردیا تھا۔


Sports Desk February 28, 2017
جیروم والکےکوابتدا میں 12 برس پابندی کی سزا دی گئی جسے فیفا اپیل کمیٹی نے بعدازاں کم کرکے 10 برس کردیا تھا ۔ فوٹو: رائیٹرز/ فائل

فیفا کے سابق جنرل سیکریٹری جیروم والکے نے خود پر عائد 10 برس پابندی کیخلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل کردی۔

اس کا اعلان ٹربیونل نے گزشتہ روزکیا، والکے ماضی میں فیفا کے زیرانتظام کئی اہم ایونٹس کے انعقاد میں پیش پیش رہے ہیں،انھیں سابق چیف سیپ بلاٹر کا دایاں ہاتھ بھی خیال کیا جاتا تھا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر گاڑی چلانے والا بھارتی کرکٹر گرفتار

جیروم والکے کو ابتدا میں 12 برس پابندی کی سزا دی گئی جسے فیفا اپیل کمیٹی نے بعدازاں کم کرکے 10 برس کردیا تھا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں