حکومتی کریک ڈاؤن کے باوجود چینی فٹبال کلبز نے ریکارڈ رقم خرچ کردی
چیلسی کے مڈفیلڈر اوسکر ایشین ریکارڈ 60 ملین یورو کے عوض شنگھائی ایس آئی پی جی کا حصہ بنے۔
حکومتی کریک ڈاؤن کے باوجود چینی فٹبال کلبز نے ریکارڈ رقم خرچ کردی۔
ملکی سطح پر کریک ڈاؤن کے باوجود چینی فٹبال کلبز نے جنوری ، فروری کی ٹرانسفر ونڈو میں ریکارڈ 388 ملین یورو خرچ کردیے، ٹرانسفر مارکیٹ نامی ویب سائٹ کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق چیلسی کے مڈفیلڈر اوسکر ایشین ریکارڈ 60 ملین یورو کے عوض شنگھائی ایس آئی پی جی کا حصہ بنے، جس نے انھیں دنیا میں دوسرا زیادہ معاوضہ پانے والا فٹبالر بنوادیا۔