دروغ گوئی اور اداکاری کے جوہر کم دکھائیے، یہ جوتوں،کپڑوں کی تشہیرنہیں بلکہ مریضوں کی زندگی کا سوال ہے۔